Loading...
「ツール」は右上に移動しました。
利用したサーバー: natural-voltaic-titanium
570いいね 46066回再生

ساگو دانہ کے فائدے اور نقصان | Sabudana (Sagudana) Ke Fayde OR Nuksan |Sabudana Kheer recipe in Urdu

ساگو دانہ کے فائدے اور نقصان | Sabudana (Sagudana) Ke Fayde OR Nuksan |Sabudana Kheer recipe in Urdu
زبردست طریقوں سے جسم کی گرمی کو دور کریں۔ آیوروید کے اس نسخے سے پیٹ کی گرمی ہمیشہ کے لیے دور ہو جائے گی۔ ساگودانہ کو عام طور پر سابو دانہ بھی کہا جاتا ہے۔ دوستو کیا آپ جانتے ہیں۔ کہ ساگو دانہ میں موجود غذائی اجزاء گرمی کو دور کرنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ ساگو دانہ پیٹ کی بیماریوں، کولیسٹرول، ہائی بلڈ پریشر، خون کی کمی، تھکاوٹ، کمزوری، ہاضمہ کو بہتر بنانے، پٹھوں کو مضبوط کرنے اور دل کو صحت مند رکھنے میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔ ساگودانہ نہ صرف جسم کے لیے بلکہ ہمارے دماغ کے لیے بھی کافی فائدہ مند ہوتا ہے۔
دوستو اگر آپ کو میری ترکیب پسند آئی ہے تو ویڈیو کو ضرور لائک کریں اور اگر آپ ہمارے چینل پر پہلی بار نئے ہیں تو میرا چینل سبسکرائب کرنا نہ بھولیں۔
#healthcaretips #sagudana #sabudana

コメント